روح الارواح

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - روحوں کی روح، (مراد) تجلی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثال نوع انسان کہ تمام روحیں اس سے پھوٹتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - روحوں کی روح، (مراد) تجلی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثال نوع انسان کہ تمام روحیں اس سے پھوٹتی ہیں۔